ترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان ہماری منزل ہے،وزیراعظم

0
17

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان ہماری منزل ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان میں معدنیات کےبےپناہ ذخائر موجودہیں،ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو بیلاروس  بھیجنے پراتفاق ہوا،افغانستان دہشت گردتنظیموں کولگام ڈالے،کالعدم ٹی ٹی پی اوردیگردہشت گردتنظیمیں افغانستان سےآپریٹ ہورہی ہیں،دورہ بیلاروس کےدوران فیکٹریوں کابھی معائنہ کیا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان ہماری منزل ہے،نوازشریف کی قیادت میں قوم کی خدمت کررہےہیں،بیلاروس کےزراعت کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے،بیلاروس کادورہ نہایت کامیاب رہا،زراعت کےحوالے سےبیلاروس خصوصی تعاون کرےگا،کان کنی سےمتعلق مشینری بھی بیلاروس میں بنتی ہے۔

Leave a reply