ترکی:بدعنوانی اوردہشتگردگروپ کی مددکاالزام: میئراستنبول امام اوغلوگرفتار

0
60

بدعنوانی اوردہشت گردگروپ کی مددکرنےکےالزام میں میئراستنبول امام اوغلوکو گرفتارکرلیاگیا۔
ترکیہ میں میئراستنبول امام اوغلوکی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرےجاری ہزاروں افرادسڑکوں پرنکل آئے۔حکومت نےاحتجاجی مظاہروں پر4روزتک پابندی لگادی۔
امام اوغلوپربدعنوانی اوردہشت گردگروپ کی مددکرنےکاالزام ہےاوراُن کےساتھ اپوزیشن کے100سے زائد دیگرافرادبھی گرفتارکئےگئےہیں۔ریپبلکن پیپلزپارٹی کےامام اوغلوصدرطیب اردوان کےمقابلےمیں صدارتی امیدوارہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق استنبول یونیورسٹی نےامام اوغلوکی بیچلرڈگری بھی منسوخ کردی،صدارتی انتخابات میں حصہ لینےکےلئےبیچلرڈگری ضروری ہے۔

Leave a reply