
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا اہم فیصلہ،بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ روایتی بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ اسیسمنٹ ٹیسٹ سے نویں اور دسویں جماعت کے نتائج میں بہتری آئے گی، اسیسمنٹ ٹیسٹ کا مقصد بچوں میں چھوٹی جماعت سے تعلیمی صلاحتیوں کو بڑھانا ہے۔
محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق آٹھویں جماعت کا اسیسمنٹ ٹیسٹ پیکٹا کے ماتحت منعقد کروایا جائے گا، پیکٹا کی جانب سے امتحان کا طریقہ کار آئندہ 20 روز میں واضح کر دیا جائے گا، پہلے مرحلہ میں اسیسمنٹ ٹیسٹ صرف سرکاری سکولوں میں منعقد کیا جائے گا۔
صوبائی وزیر تعلیم کے بقول پرائیویٹ سکولز کیلئے بورڈ امتحان آپشنل رکھا جائے گا، بورڈ امتحان آئندہ سال فروری یا مارچ میں لیا جائے گا۔
آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
اکتوبر 31, 2025خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ،آج حلف اٹھائے گی
اکتوبر 31, 2025وزیراعظم آزادکشمیر نے استعفیٰ کیلئےشرائط رکھ دیں
اکتوبر 29, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یوٹیوبررجب کےگھرپرفائرنگ،ملزمان فرار،مقدمہ درج
جون 28, 2025 -
وزیر اعلیٰ پنجاب کی خضدار خضدار کی مذمت
اپریل 8, 2024 -
غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا کیس
مئی 18, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |














