
توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید2گواہوں کےبیانات ریکارڈ کرلئےگئے۔مجموعی طورپراب تک8گواہوں کے بیانات قلمبدہوچکےہیں۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےکی ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔
توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید2گواہوں کےبیانات قلمبند کئےگئےجبکہ توشہ خانہ ٹوکیس میں مجموعی طور پر8 گواہوں کےبیانات قلمبندکیےجاچکےہیں۔
عدالت نےتوشہ خانہ ٹوکیس کی مزیدسماعت11جون تک ملتوی کردی۔
ایف آئی اے ڈائریکٹر انعام اللہ گنڈاپور عہدے سے فارغ
جولائی 9, 2026پاکستانی طالبعلم کابڑااعزاز،کیلےکےتنےسےفائبرتیارکرلیا
جولائی 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
توشہ خانہ نئے ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 22, 2024 -
اداکار آغا شیراز کی طبیعت ناساز:ہسپتال منتقل
جنوری 6, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














