توہین قرآن کیس میں گرفتار ملزم پر فردجرم عائد،شہادتیں طلب

0
109

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا تھانہ سبزی منڈی میں درج مقدمہ کی سماعت کی، پراسیکیوٹر واجد منیر،تفتیشی افسر کیس ریکارڈ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔

ملزم محمد ہاصم کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نےملزم پر فرد جرم عائد کر دی،ملزم کاصحت جرم سے انکار،عدالت نے شہادتیں طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔

Leave a reply