پی ٹی آئی حکومت جس نے تعلیم صحت نوجوانوں پر خرچ نہیں کیا، مریم نواز نے جبر کے آگے نہیں جھکیں شکر ہے کہ وہ اس ایوان میں بطور وزیر اعلی منتخب ہوئیں۔
جیت پلیٹ میں نہیں ملی قائدین نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں پاکستان ڈیزور بیٹر پنجاب ڈیزوربیٹر کا طریقہ اپنایا، شہبازسپیڈ سے صوبہ آگے گیا اسی جذبہ سے مریم آگے بڑھ رہی ہیں۔
مریم نواز نے درجنوں منصوبوں اعلان کیا جو تاریخ ہے،ایک ماہ کی کم مدت میں نگہبان رمضان پیکج مکمل کیا اور دس ارب روپےسے سرگودھا میں کارڈیالوجی ہسپتال بنارہے ہیں، تیس ارب روپے سے نوازشریف کینسر ہسپتال کا قیام اہم اقدام ہے، ثانیہ عاشق
حکومت کا سیف سٹی کا دائرہ کار خواتین کی صحت ، طلبہ کےلیے سکالر شپس موٹر سائیکل نوجوانوں کےلئے فائدہ مند ہوں گی، ایک ارب روپے سے ڈی کئیر سنٹر سے خواتین کو فائدہ ہوگا، امن وامان پر مریم نواز کی خصوصی ترجیح ہے۔
اپوزیشن کو دو راستے ہیں یا پنجاب کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کرے یا گھڑی چور جس نے پنجاب دشمن بزدارکو ہم پر مسلط کیا پنجاب کو بدحال کیا، ثانیہ عاشق۔ آپکا فیصلہ جو بھی ہو ہمار فیصلہ پاکستان اور اس کی ترقی ہے
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔