
جسٹس منصورعلی شاہ21اپریل کوبطورقائم مقام چیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھائیں گے۔
جسٹس منیب اختربروزپیر21اپریل کوجسٹس منصورعلی شاہ سےحلف لیں گے،حلف برداری کی تقریب سپریم کو رٹ میں ہوگی،تقریب حلف برداری میں وکلااورسپریم کورٹ سٹاف شرکت کرےگا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بیرون ملک سےواپسی تک جسٹس منصورقائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔
سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کون سے مشروبات استعمال کر کے قبض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے؟
فروری 16, 2024 -
پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب:نوٹیفکیشن جاری
اگست 3, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














