جسٹس منصورعلی شاہ نےقائم مقام چیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا

0
104

سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےقائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔
حلف برداری کی تقریب کاانعقادسپریم کورٹ میں کیاگیاجس میں جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف لیا۔،تقریب حلف برداری میں وکلااورسپریم کورٹ سٹاف نے شرکت کی ۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر چین گئے ہوئے ہیں، جہاں وہ جوڈیشل کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Leave a reply