جسٹس منصورعلی شاہ کی بطورانتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت

0
26

جسٹس منصورعلی شاہ نےبطورانتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سےمعذرت کرلی۔
ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےبھیجی گئیں انتظامی فائلوں پردستخط کرنےسےانکارکردیا،جسٹس منصورعلی شاہ انتظامی جج کےعہدےسےسبکدوش ہوچکےہیں۔
ذرائع کاکہناہےکہ سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی شاہ کوایڈمنسٹریٹوجج سپریم کورٹ مقررکیاتھا۔

Leave a reply