وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے

0
5

وزیراعظم شہبازشریف بلوچستان کی صورتحال کےپیش نظر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےوزیراعظم کااستقبال کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،احسن اقبال، وزیراطلاعات عطاتارڑاورخالدمگسی وزیراعظم کےہمراہ ہیں۔وزیراعظم کوجعفرایکسپریس حملے کے بعدپیشرفت سےآگاہ کیاجائےگا۔
وزیراعظم شہبازشریف امن وامان کی صورتحال کےجائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔دورے کے دوران وزیراعظم کوجعفرایکسپریس پردہشت گردوں کےحملےبارےبریفنگ دی جائےگی، ملک دشمن عناصر سے نمٹنے کے لئے اہم فیصلے بھی کئے جائیں گے۔

Leave a reply