جماعت اسلامی کی طرف سے قادیانیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر

0
188

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق درخواست دائر کرنے سپریم کورٹ پہنچے تھے۔ امیر جماعت اسلامی چیف جسٹس کے فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن میں پیش ہوں گے۔

جماعت اسلامی نظرثانی اپیل دائر کرنے پر، مسئلہ قادیانی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

سراج الحق نے وکلاء سے ملاقات کرکے معاملے پر نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سراج الحق نے چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہیں قادیانی مسئلہ پر دیے گئے فیصلہ پر نظرثانی کریں، ہم امید ہے کہ چیف جسٹس اس سے قبل ہی فیصلہ کو واپس لیں گے۔

Leave a reply