جمعیت علماء اسلام کا دھاندھلی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

0
138

 جمعیت علماء اسلام کا عید الفطر کے بعد انتخابات میں دھاندھلی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

(پاکستان ٹوڈے) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک سے متعلق مشاورت مکمل کرلی، جمعیت علماء اسلام اس بار دھاندھلی کے خلاف تحریک نئے انداز سے چلائے گی۔

ذرائع کا کہنا کہ جےیوآئی اس بار بھی تحریک کا آغاز سندھ سے کرے گی، جےیوآئی کی تحریک سندھ کے بعد بلوچستان، کے پی کے، پنجاب سے ہوتے ہوئے تحریک اسلام آباد پہنچیں گی۔

جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تحریک کی خود قیادت کریں گے۔

Leave a reply