
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار ڈاکو جھپٹا مر کر ڈاکٹر افتخار کا موبائیل لے گیا
واقعہ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی ، میرے قیمتی موبائیل کے کوور میں پچاس ہزار روپے بھی موجود تھے۔ والدہ کو علاج کے لیے پتوکی سے لاہور لے کر آیا ہوں۔
والدہ کی ادویات لینے جارہا تھا کہ واردات ہوگئی۔ اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ فیصل ٹاون میں درخواست دے دی ۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ملزم کی تلاش جاری ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کملاہیرس کی انتخابی مہم میں مزید40ملین ڈالرزجمع
اگست 26, 2024 -
عدلیہ میں مداخلت کا ایک اور بڑا کیس سامنے آگیا
مئی 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
| 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
| 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
| 29 | 30 | |||||














