جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت

0
100

جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایک خاتون ورکرسمیت 6ورکرز کوبےگناہ قراردےدیاگیا۔
لاہورانسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے سماعت کے بعد ایک خاتون ورکر سمیت 6 ورکرز کو بےگناہ قرار دیتے ہوئے مقدمے سے بری کر دیا۔ باقی ورکرز کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

Leave a reply