
معروف پاکستانی ٹک ٹاکرجنت مرزانےڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ کرنے بارے بڑاانکشاف کردیا۔
حال ہی میں ٹک ٹاکرجنت مرزانےایک نجی چینل کی سحرٹرانسمیشن میں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں پراُن سےنجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں مختلف سوال وجواب کئےگئے،جن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔
میزبان نےجنت مرزاسےسوال کیاکہ ڈرامہ انڈسٹری کےبارےمیں آپ کاکیاخیال ہےجس پرجواب دیتےہوٹک ٹاکرکاکہناتھاکہ ڈراموں میں اداکاری کیلئے کئی رکاوٹیں درپیش ہیں۔جن میں سب سےبڑی وجہ یہ ہےکہ تقریباً تمام ڈراموں کی شوٹنگ کراچی میں ہوتی ہےاور میں فضائی حادثات سے خوفزہ ہونے کے سبب جہاز میں بار بار کراچی کا سفر کرنے سے کتراتی ہوں، ویسے بھی ڈرامہ سائن کرنا ایک طویل عرصے پر محیط ذمہ داری ہوتی ہے اور اسی وجہ سے میں ڈرامے نہیں کرنا چاہتی۔
میزبان نےجنت مرزاسےسوال کیاکہ کراچی شفٹ ہونےکےبارےمیں آپ کاکیاخیال ہے،جس پرٹک ٹاکرنےکہاکہ انہیں اور انکی فیملی کو فیصل آباد میں رہنا پسند ہے اور ان کے والدین کراچی منتقل نہیں ہونا چاہتے۔
بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی، منیب بٹ
اکتوبر 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج پھرسرفہرست
اکتوبر 28, 2024 -
کانفرنس برائےنوجوانان کاانعقاد:مشن سوسائٹی کےبچوں کی پرفارمنس
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔