
جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ ہونےسےآئل کمپنی کے20مسافرہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مسافربردارچھوٹاطیارہ جنوبی سوڈان کی شمالی ریاست میں ایک آئل فیلڈ سے پیٹرولیم کمپنیوں کے ملازمین کو لے کر دارالحکومت جوبا روانہ ہوا تھا۔
وزیراطلاعات کاکہناتھاکہ طیارہ یونٹی آئل فیلڈ کے ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیا۔ جس میں چائنا نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن اور سرکاری نیل پیٹرولیم کارپوریشن کے ملازمین سوار تھے۔
امدادی کاموں کے دوران 18 لاشیں نکالی گئیں جب کہ 3 افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جہاں دو زخمیوں نے دورانِ علاج دم توڑ دیا۔
ذرائع کےمطابق چین،بھارت اوریوگنڈاکے5ورکرزبھی حادثےمیں ہلاک ہوگئے،بھارت،چین،ملائیشیااورجنوبی سوڈان کی سرکاری تیل کمپنیاں مشترکہ منصوبےمیں شامل ہیں۔
آسٹریلیامیں شدیدگرمی:پارہ 49ڈگری کوچھوگیا
جنوری 29, 2026ایران نےامریکاکومذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی
جنوری 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
الیکشن دھاندلی کیس: عدالت نےاہم حکم دے دیا
مئی 2, 2025 -
گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لوڈ شیڈنگ شروع
مئی 7, 2024 -
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ
فروری 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














