جنوبی کوریا:صدرکیخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظور

0
5

جنوبی کوریامیں صدریون سک یول کےخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظورہوگئی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےصدرکےمواخذےکی تحریک میں قومی اسمبلی کے300ارکان نےحق رائےدہی استعمال کیا،جس میں سے204ووٹ قراردادکےحق میں جبکہ 85ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے۔مواخذےکی پہلی ووٹنگ میں تحریک کامیاب نہیں ہوسکی تھی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق مواخذےکی تحریک کامیاب ہونےپرصدریون سک یول صدارتی فرائض سےمعطل ہوگئے۔جنوبی کوریاصدرکےخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظور ہوتےہی جنوبی کوریاکی پارلیمنٹ کےباہرلوگ جشن منانےپہنچ گئے۔
یاد رہےکہ رواں سال 3سمبرکوجنوبی کوریاکےصدریون سک یول نےمملکت میں مارشل لاکالگانے کے احکامات جاری کئےتھےجس سےملک بھرمیں احتجاج شروع ہوگیاتھاجس کےچندگھنٹوں بعدصدرکومارشل لاکےاحکامات واپس لینےپڑھ گئےتھے۔

Leave a reply