جنوبی کوریامیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثا ت میں 4افرادہلاک

0
2

جنوبی کوریامیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثا ت میں 4افرادہلاک متعددزخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریامیں شدیدبارشوں کاسلسلہ تیسرےروزبھی جاری رہاجس نےجنوبی کوریامیں تباہی مچادی،بارش کےباعث سیلابی صورتحال پیداہوگی،جس سےشہریوں کومشکلات کاسامناہے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکے متعددعلاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہوگیا، شدیدبارشوں کے باعث4افرادہلاک ہوگئے،جبکہ متعددزخمی ہوئے،بارش کےباعث ہزاروں افرادگھرچھوڑکرمحفوظ مقامات پرمنتقل ہونے پر مجبور ہوگئے،بارشوں سےاملاک اوربنیادی ڈھانچےکونقصان پہنچا۔
جنوبی کوریاکےمحکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سیلاب کےخطرےکےپیش نظرشہریوں کواحتیاط برتنےکی ہدایت کردی گئی ہے۔

Leave a reply