جنوبی کوریا: طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل

0
7

جنوبی کوریامیں طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل کرلیاگیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق بلیک باکس کےڈیٹاکواب آڈیوفائل میں تبدیل کیاجائےگا،دوسرابلیک باکس تجزیےکیلئےامریکہ بھیجاجائےگا،ڈیٹاسےیہ جاننےمیں مددملےگی کہ حادثےکاسبب کیاتھا۔
واضح رہےکہ 29دسمبر2024 کوجنوبی کوریاکےموان ائیرپورٹ پرطیارہ حادثےکاشکارہوا،طیارہ حادثےمیں179افرادہلاک،2زندہ بچ گئےتھے۔

Leave a reply