
جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان سے خوفزدہ،مودی سرکارنےانڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) معطل کردی۔
بھارتی میڈیا کےمطابق بی سی سی آئی کی جانب سےآئی پی ایل معطلی کاآج اعلان کیاجائیگا۔
انڈین پریمیئر لیگ میں شریک غیرملکی کرکٹرزبھی بھارتی جارحیت سےپریشان ہونےلگے۔بھارت میں موجودغیرملکی کرکٹرزنےاپنےممالک واپس جانےکامطالبہ کردیا۔
بھارتی میڈیاکاکہناہےکہ گزشتہ روزدھرم شالامیں میچ روک کرگراؤنڈخالی کرایا گیاتھا،گزشتہ رات آئی پی ایل حکام کےدرمیان ایک ہنگامی میٹنگ بھی ہوئی۔
صاحبزادہ فرحان نے بھارت کےابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
جولائی 30, 2026پاکستانی فٹ بال ٹیم پہلی بار فیفا کے ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی
جولائی 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














