جون کے مہینے کو ’’جون‘‘ کیوں پکاراجاتا ہے؟

0
21

پاکستان ٹوڈے: کیا آپ جانتے ہیں کہ جون کے مہینے کو جون کیوں پکارا جاتا ہے؟

تفصیلات کے مطابق ہرسال جون کا مہینہ آتے ہی اپنے نام کی بدولت دلچسپی اختیار کر لیتا ہے۔ جون کا مہینہ اپنے اندر ایک تاریخ سموئے ہوئےہے۔۔۔ دراصل جون نام رومن وقت سے لیا گیا ہے، رومن کیلنڈر میں جون چوتھے مہیے کو کہا جاتا ہے، جو رومن دیوی جونو کا نام ہے۔ جونورومن دیوتاؤں کی ملکہ ہے۔

جسے مقامی طور پر شادیوں کی حفاظت اور خواتین کی صحت سے متعلق یاد کیا جاتا ہے۔ جون اور موسم گرما کوزمین کے مقام سے منسلک کیا جاتا ہے، جون کے مہینے میں زمین کا آدھا حصہ سورج کی تیز شعاؤں کا سامنا کرتا ہے،جس سے کے باعث سال کاسب ست لمبا اور چھوٹا دن بھی اسی مہینے میں آتے ہیں۔

یہ صورتحال اس لیے ہوتی ہے ،کیونکہ زمین کا محور سورج کی جانب جھک جاتا ہے، جس کے باعث سورج کی شعائیں زمین پر سیدھا اثر انداز ہوتی ہیں، جس کے سبب درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا ہے۔

Leave a reply