جوڈیشل کمپلیکس میں عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگو

0
104

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) آج ہمارے کیسز میں اگلی تاریخ ہوئی ہے, پورے پاکستان میں ہم سب پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق یہ وہی جوڈیشل کمپلیکس ہے جہاں بانی پی ٹی آئی آنا چاہتے تھے لیکن یہاں پورا واویلا کیا گیا, یہاں انے سے بانی پی ٹی آئی کو روکاگیا۔

یہ یاک سوچی سمجھی سازش کی گئی تھی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر دی گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

Leave a reply