
جوڈیشل کمیشن نےآئینی بینچ کیلئےمزید2نام منظورکرلئے،جسٹس عقیل عباسی اورجسٹس علی باقرنجفی بھی آئینی بینچ میں شامل ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں جوڈیشل کمیشن نےآئینی بینچ کےلئے2 مزید ججزکےنام منظورکرلئے،جسٹس عقیل عباسی اورجسٹس علی باقرنجفی بھی آئینی بینچ میں شامل ہوگئے۔
ذرائع کاکہناہےکہ آئینی بینچ میں دوججزکی شمولیت سےسپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شامل ججزکی تعداد15ہوگئی۔
یادرہےکہ چندروزقبل جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کےجسٹس باقرنجفی کوسپریم کورٹ میں بطورجج شامل کیاتھا۔اورصدرمملکت آصف علی زرداری کی منظوری کےبعدوزارت قانون نےجسٹس باقرنجفی کانوٹیفکیشن جاری کردیاتھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکہ میں ہزاروں پْل گرنے کے خطرے سے دوچارہیں
اپریل 2, 2024 -
کراچی:اداکارہ حمیرااصغرکی کئی روزپرانی لاش گھرسےبرآمد
جولائی 9, 2025 -
نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














