جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کیلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دیدی

0
38

جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کےلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دےدی۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جس میں لاہورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزکی منظوری زیرغورآئی۔
ذرائع کےمطابق جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کےلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دےدی،ایڈیشنل ججزکےلئےخالداسحاق،چودھری سلطان محمود،جوادظفرکےناموں کی منظوری،جبکہ جوڈیشل کمیشن نےسرداراکبرعلی ڈوگر،اویس خالد اورملک جاویداقبال کےناموں کی منظوری بھی دی۔
ذرائع کاکہناہےکہ جوڈیشل کمیشن نےایڈیشنل ججزکےلئےحسن نوازمخدوم،احسن رضاکاظمی اورملک وقارحیدراعوان کےناموں کی منظوری دی۔

Leave a reply