جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعیناتی کی منظوری دیدی

0
11

جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں چار ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔
غضنفر علی خان، طارق محمود باجوہ،اکبرگل خان اور تنویر احمد شیخ کے ناموں کی منظوری دی گئی،چاروں ججز کو ایک سال کیلئے ایڈیشنل جج لاہور ہائی کورٹ تعینات کیا گیا ہے۔
ذرائع کےمطابق راجہ غضنفر علی خان کو 14، اکبرگل خان کو 11 ووٹ ملے،جبکہ تنویر احمد شیخ کو 10 طارق محمود باجوہ کو 12 ووٹ ملے۔

Leave a reply