جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری

0
57

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا،جس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔
سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ایجنڈےکاحصہ ہے،سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت 4جنوری 2025کوختم ہورہی ہے،جوڈیشل کمیشن اجلاس میں آئینی بینچ کامعاملہ بھی ایجنڈےمیں شامل ہے۔
جوڈیشل کمیشن کی جانب سےآئینی بینچ2ماہ کےلئےبنایاگیاتھا،آئینی بینچ5نومبر سے4جنوری2025تک کیلئےبناتھا۔

Leave a reply