حج کے دوران مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزا کا اعلان کر دیا۔
ریاض:(پاکستان ٹوڈے) سعودی وزرا کی جانب سے مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاکا نفاذ اتوار 2 تا 20 جون ہوگا، اس دوران مکہ مکرمہ یا مشاعر مقدسہ میں داخلہ غیر قانونی حج شمار ہو گا۔
اعلامیے کی تفصیلات کے مطابق کہ مکہ مکرمہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں پر 10ہزار ریال جرمانہ ہوگا، قانون کی خلاف ورزی پر غیرملکی کو بے دخل کرکے بلیک لسٹ کیا جائےگا۔
جب کہ بغیر اجازت نامہ عازمین کو مکہ لےجانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزارریال جرمانہ ہوگا۔ اس کے علاوہ بغیراجازت نامہ عازمین کو مکہ لےجانےوالےکی گاڑی بھی ضبط کی جائےگی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پولیس کانسٹیبل کی شہادت،عمرایوب کابیان،شہیدکےبچوں نے تردید کر دی
اکتوبر 12, 2024 -
پی آئی اےکاگراؤنڈطیاروں کوفعال کرنےکااعلان
دسمبر 30, 2024 -
پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،گزٹ نوٹیفکیشن جاری
جنوری 30, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔