حریم شاہ:برطانوی پارلیمنٹ کی رکن بننے کا ارادہ رکھتی ہوں

0
108

پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے، وہ سیاست میں آگئی ہیں اور مستقبل میں برطانوی پارلیمنٹ کی رکن بننے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے ایک رہنما کی دعوت پر مرکزی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

برطانیہ میں تین بڑی مشہور جماعتیں ہیں، میں ابھی پارٹی کا نام ظاہر نہیں کر سکتی۔ میں تصدیق کرسکتی ہوں کہ میں لیبر، ٹوریز اور لبرل ڈیموکریٹس پارٹیوں میں سے کسی ایک میں شامل ہوچکی ہوں۔

Leave a reply