
مکہ المکرمہ:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کے متعلق مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی ہے۔
حنا خان نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ لیلۃ القدر جیسی بابرکت اور بڑی رات میں خانہ کعبہ کے اندر عبادت کریں گی۔
رمضان کے آخری عشرے میں عمرے کیلئے مت جاؤ اور والدہ کی صحت بھی ٹھیک نہیں تھی لیکن اللہ کی مدد سے سب کچھ ٹھیک ہوگیا۔
اداکارہ نے لکھا کہ شاید کسی کی دعا کام آئی ہے. جس کی وجہ سے وہ رمضان کا آخری عشرہ اللہ کے بابرکت گھر میں گزار رہی ہیں۔
واضح رہے کہ حنا خان اپنے اگلے شوبز پروجیکٹ ’کنٹری آف بلائنڈ‘ میں نظر آئیں گی۔
کراچی:اداکارہ حمیرااصغرکی کئی روزپرانی لاش گھرسےبرآمد
جولائی 9, 2025باصلاحیت اداکارہ ذہین طاہرہ کوہم سے بچھڑے6 برس بیت گئے
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی آئی اے کی ایک اور خاتون ایئرہوسٹس کینیڈا پہنچ کر سلپ
فروری 26, 2024 -
بانی پی ٹی آئی کا12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قرار
جولائی 25, 2024 -
ناشتہ بنانے کی صلاحیت کا حامل منفرد روبوٹ متعارف
ستمبر 10, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔