کارپوریٹ کرائم سرکل کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاون چھاپہ مار ٹیم نے غیر قانونی کرنسیایکسچینج کے جرم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے ملزمان میں محمد عابد اور وقاص احمد شاملچھاپہ مار کاروائی ڈیوس روڈ .لاہور میں ایک فلیٹ پرکی گئی
کاروائی خُفیہ اطلاع ملنے پر کی گئی ، ملزمان سے 21770 سعودی ریال،15805 اماراتی درہم، 12100 امریکی ڈالر، 100 ڈینش کرونا برآمد۔
ملزمان سے 70 لاکھ پاکستانی روپے برآمد۔ ملزمان سے موبائل فونز، حوالہ ہنڈی سے متعلق رجسٹرز، رسیدیں اور دیگر شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔
ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکا، ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آج موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جون 24, 2024 -
پی اےسی کی سربراہی،سنی اتحادکونسل ڈٹ گئی
جولائی 8, 2024 -
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس ، پیش رفت
مارچ 18, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔