حکومت،اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل

0
26

حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیا۔
مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس اب کل دن ساڑھے11بجےکےبجائےسہ پہرساڑھے3بجےہوگا۔
ترجمان قومی اسمبلی کاکہناہےکہ وقت میں تبدیلی اراکین کی درخواست پرکی گئی، اجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کریں گے۔
واضح رہےکہ 23دسمبر2024کو بھی حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کاایک دورہواتھا،جس میں حکومت نےاپوزیشن سے مطالبات تحریری صورت میں مانگےتھے۔

Leave a reply