حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا،ترجمان قومی اسمبلی

ترجمان قومی اسمبلی نےکہاہےکہ حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا۔
16ویں قومی اسمبلی کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ہونےپرترجمان قومی اسمبلی کاکہناتھاکہ سپیکرایازصادق کی دانشمندانہ قیادت میں پہلےپارلیمانی سال میں کئی اہم سنگ میل عبور کئے۔سپیکرقومی اسمبلی نے اپنے آفس اورگھرکےدروازےاراکین کیلئےکھول دئیے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ سپیکرنےحکومت اوراپوزیشن کوایک میزپربٹھانےکیلئےپل کا کردار ادا کیا ،حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا،ایازصادق نےحکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات کیلئےقائم خصوصی کمیٹی کے4اجلاسوں کی صدارت کی،ایازصادق نےجمہوریت اور پارلیمانی اقدارکےفروغ کیلئےمسلسل کوششیں جاری رکھیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔