حکومت اپوزیشن مذاکرات میں تعطل،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا

0
53

حکومت اور تحریک انصاف کےمذاکرات  تعطل کاشکارہوگئے،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا۔
ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کاتحریری چارٹرآف ڈیمانڈنہ دیناڈیڈلاک کی وجہ بننےلگا،بانی سےملاقات کےبعدپی ٹی آئی تحریری چارٹرآف ڈیمانڈکافیصلہ کرےگی،حکومت بھی تحریری چارٹرآف ڈیمانڈ کے بغیرآگےبڑھنےسےگریزاں ہے۔
ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف تحریری چارٹرآف ڈیمانڈکواین آراوکی درخواست سمجھنے لگی ،چارٹر ماننےپرپی ٹی آئی کوحکومت سےتحریری معاہدہ بھی کرناہوگا،سپیکرآفس سےمذاکرات کے تیسرے دور کیلئےکسی فریق نےرابطہ نہیں کیا۔

Leave a reply