حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے،محمداورنگزیب

0
5

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے۔
اسلام آبادمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ ملک کی معیشت درست سمت جارہی ہے،پاکستان ترقی کررہاہے، اصلاحات سےٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہواہے،حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے۔
محمداورنگزیب کامزیدکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف اورانکی ٹیم معاشی استحکام کےلئےپرعزم ہے ،حکومتی اخراجات میں کمی کیلئےاقدامات کررہے ہیں ،حکومت نےزرمبادلہ کےذخائربہترکیے،شرح سودمیں مسلسل کمی ہوئی۔

Leave a reply