حکومت نےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا

0
38

حکومت نےسپریم کورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نےسپریم ججزکاہاؤس رینٹ 65ہزار سے بڑھا کر3 لاکھ50ہزارروپےکردیا،جوڈیشل الاؤنس 3لاکھ 42ہزار سے بڑھا کر 10لاکھ90ہزارکردیا۔
قائم مقام صدرکی منظوری کےبعدوزارت قانون وانصاف کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Leave a reply