
وفاقی حکومت نےسرکاری ملازمین کےلئے نئی پینشن سکیم متعارف کرادی۔وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا۔
وزارت خزانہ آفس کےمیمورنڈم کےمطابق جولائی 2024یااس کےبعدوفاقی سرکاری محکموں میں بھرتی ہونےوالے ملازمین کنٹری بیوٹری اسکیم میں 10 فیصد بنیادی تنخواہ سے حصہ دیں گے۔
میمورنڈم میں مزید کہا گیا ہےکہ اسکیم میں دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے سویلین ملازمین بھی شامل ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس 91ہزارکی سطح عبورکرگیا
اکتوبر 29, 2024 -
ایک ڈالر کا امریکی جزیرہ
مئی 3, 2024 -
نظام ِشمسی سے باہر زمین جیسی خصوصیات والا سیارہ دریافت
فروری 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©