حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا

0
8

وفاقی حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
کابینہ ڈویژن کےنوٹیفکیشن کےمطابق عیدالفطرکی تعطیلات کاآغاز31مارچ بروزپیرسےہوکر بدھ 2 اپریل تک ہوگا۔وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر3چھٹیاں دی گئی ہیں، تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل سے دفاتر معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔
اتوار کی ہفتہ وار تعطیل ملا کر چھٹیوں کی مجموعی تعداد 4 ہو جائے گی جبکہ جن اداروں میں  ہفتے کو بھی تعطیل ہوتی چھٹیوں کی تعداد 5 ہوگی۔

Leave a reply