حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

0
84

 (پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی دوپہر دو بجے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے 9 مئی اجلاس کا قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ نو مئی کی مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے آرڈینیس بھی پیش کیے جائیں گے۔

اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعرات نو مئی کو دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا۔ قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے اجلاس طلب کیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے پنجاب اسمبلی کے 9ویں اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Leave a reply