حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ

0
153

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 279.75 روپے فی لیٹر ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوگا۔

Leave a reply