حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
پاکستان ٹوڈے: حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ان میں کینسر، ویکسینز اور اینٹی بائیوٹک ادویات بھی شامل ہیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت کو 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی تھی، حکومت نے لسٹ میں شامل 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔
حکومت کا ادویات لسٹ میں شامل 116 ادویات کی قیمتیں فارماسیوٹیکل کمپنیاں از خود بڑھائیں گی، حکومت نے گزشتہ روز ادویات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرکے کمپنیوں کو قیمتیں از خود بڑھانے کی اجازت دی تھی۔
حکام نے مزید بتایا کہ حکومت اب صرف نیشنل سینشل میڈیسنز لسٹ میں شامل 464 ادویات کی قیمتوں پر کنٹرول رکھے گی۔
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ستمبر 4, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
اگست 29, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
اکتوبر 19, 2024 -
ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ستمبر 11, 2024 -
پی ٹی آئی کااحتجاج:حکومت نےدفعہ 144نافذکردی
جولائی 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔