حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے،بیرسٹرگوہر

0
10

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے۔
میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی نےپہل کی،ہرقسم کی سختیوں کےباوجودمذاکرات میں پہلی کی،ہم نےاپنےمطالبات حکومت کےسامنےرکھے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ حکومت نےمذاکرات میں دیرکی،حکومت نےیہ کہا28کوکمیٹی روم میں جواب دیں گے،حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے،آرمی چیف کےعلاوہ کسی سےملاقات نہیں ہوئی۔

Leave a reply