حکومت کابجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ

0
34

مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےخوشخبری،حکومت نےبجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ کرلیا۔
صارفین کےلئےخوشخبری ،بجلی کےنرخ30پیسےفی یونٹ سستےہونےکاامکان ہوگیا۔
سی پی پی اےنےفروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرااتھارٹی میں دائرکردی جس پرکل سماعت ہوگی۔
سی پی پی اے کےمطابق فروری میں6ارب 49کروڑ50لاکھ یونٹس بجلی پیداکی گئی،بجلی کمپنیوں کو6ارب66کروڑ60لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی،بجلی کی فی یونٹ لاگت8روپے22پیسےفی یونٹ تھی،فروری کیلئےبجلی کی ریفرنس لاگت8 روپے52پیسےفی یونٹ مقررتھی۔

Leave a reply