حکومت کاپارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی کافیصلہ

0
59

پنجاب حکومت نےدودرجن سےزائدپارلیمانی سیکرٹریزتعینات کرنےکافیصلہ کرلیا۔
ذرائع کےمطابق پارلیمانی سیکرٹریز سے متعلق فہرستیں تیارکرلی گئیں،فہرستیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپارلیمانی سیکرٹریز سے متعلق جلد فیصلہ کریں گی۔
ذرائع کےمطابق کچھ ناراض اراکین کو پارلیمانی سیکرٹریز بنایا جائے گا، تاکہ پارٹی میں اختلافات ختم ہوسکیں، پارلیمانی سیکرٹریز میں اتحادی جماعت کے افراد کو بھی شامل کرنے کی پیش کش کی جائے گی۔

Leave a reply