حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کرنےکابڑافیصلہ،نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔
پاسپورٹ رولزمیں ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جا سکے گا۔کسی بھی نیشنل بنک میں پاسپورٹ کی تمام کٹیگریز کی فیس جمع کرائی جا سکے گی۔
رولز میں ترمیم کی سمری وزارت داخلہ نے کابینہ کو بھجوا دی ۔کابینہ کی منظوری کے بعد رولز میں ترمیم کر دی جائے گی۔ترمیم کے بعد شناختی کارڈ کے طرز پاسپورٹ بنایا جا سکےگا۔
زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے،بلاول بھٹو
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پیرس اولمپکس اختتام پذیر:امریکابازی لےگیا
اگست 12, 2024 -
انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔