حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ

0
26

وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ کیاہے،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔
نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی،پیٹرول کی قیمت 248روپے38پیسےفی لیٹربرقر ارجبکہ ڈیزل کی قیمت کسی تبدیلی کےبغیر255روپے14پیسےفی لیٹربرقرارہے۔

یادرہےکہ یکم نومبرکو حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیاتھاپیٹرول کی قیمت میں ایک روپے35پیسےکااضافہ کیاگیاتھا۔

Leave a reply