حکومت کی مسلسل کوششوں سےمہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا،نوازشریف

0
56

قائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ حکومت کی مسلسل کوششوں سے مہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا۔
صدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف نےبجلی کی قیمتوں میں کمی پرعوام کومبارک دی ۔
نوازشریف کاکہناتھاکہ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی سےمہنگائی اورکم ہوگی،الحمداللہ معیشت میں بہتری سےعام آدمی کی زندگی میں بہتری آرہی ہے،حکومت غریبوں اورمڈل کلاس کی زندگی میں آسانی لانےکی پوری کوشش کررہی ہے۔حکومت کی مسلسل کوششوں سےمہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا۔
نوازشریف نےسیکرٹری جنرل احسن اقبال کوپارٹی کےصوبائی سطح پراجلاس بلانےکی ہدایت کی اورعوام کےریلیف کیلئےکئےگئےحکومتی اقدامات اجاگرکرنے کی ہدایت بھی کی۔

Leave a reply