خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت

0
112

رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےکےکیس میں ملزمہ نےضمانت کی درخواست دےدی۔
خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےکےکیس میں ملزمہ آمنہ عروج نےانسداددہشت گردی لاہورکی عدالت میں ضمانت کی در خواست دےدی۔
رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرنےعدالت میں پیش ہوکروکیل مقررکرنےکی مہلت مانگ لی۔
خلیل الرحمان قمرنےکہاکہ مجھے کل علم ہوا ہے کہ ملزمہ آمنہ عروج نے ضمانت دائر کردی ہے ۔عدالت مجھے وکیل مقرر کرنے کی مہلت دے ۔
عدالت نے وکیل مقرر کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت چھ اگست تک ملتوی کردی۔

Leave a reply