
معروف ڈرامہ نگاراوررائٹرخلیل الرحمان قمرکیس میں عدالت نے اہم ہدایت جاری کردی۔
لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے کیس کی ملزمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
لاہورہائیکورٹ نےملزمہ کی حراستی تشدد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہاکہ میڈیکل رپورٹ سےثابت ہوا ملزمہ آمنہ عروج پر جسمانی ریمانڈ کے دوران تشدد کیا گیا،عدالت نےڈی جی ایف آئی اےکوپولیس افسران کےخلاف شکایت درج کرکےکارروائی کی ہدایت کردی۔ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ 2022ء کے تحت حراستی تشدد جرم ہے۔
تحریری حکم میں کہاگیا ملزمان کو سزا دینے کے لیے اس کیس کی تحقیقات ضروری ہیں، ملزمہ کے مطابق جسمانی ریمانڈ کے دوران ذہنی اور جسمانی تشدد کیا گیا۔
تحریری حکم کےمطابق عدالتی حکم پر ملزمہ کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، آمنہ عروج نے بتایا درخواست اس کی جانب سے دی گئی ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مریم نوازکی محنت سےپنجاب میں بہتری نظرآرہی ہے،نوازشریف
فروری 4, 2025 -
عالیہ بھٹ 23فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں
ستمبر 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | |||













