خواتین سےبدسلوکی:لیاقت بلوچ کاردعمل

0
98

جماعت اسلامی کی خواتین سےبدسلوکی پرلیاقت بلوچ نےسخت ردعمل دیتےہوئےکہاکہ خواتین کےساتھ حکومت کےرویےپرمذمت کرتےہیں۔
لیاقت بلوچ کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے،صوبہ پنجاب پولیس سٹیٹ بن چکا ہے ،احتجاج ہماراآئینی جمہوری حق ہے۔
لیاقت بلوچ کامزیدکہناتھاکہ پنجاب پولیس بسیں واپس کرے ۔حکومت پنجاب خواتین کو روالپنڈی دھرنے میں شرکت کیلئے رکاوٹیں کھڑی نہ کرے ۔
واضح رہےکہ جماعت اسلامی نےراولپنڈی لیاقت باغ میں مہنگائی،بجلی بلوں میں اضافہ،بیروزگاری اورآئی پی پیزکےخلاف احتجاجی دھرنادیاہےجس میں شرکت کےلئےملک بھرسےجماعت اسلامی کی خواتین راولپنڈی جارہی ہیں۔

Leave a reply