پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق خواجہ سلمان رفیق نے کھا کہ اپوزیشن کا تنقید کرنا حق ہے لیکن تنقید مثبت ہونی چاہئیے۔
بجٹ منظور کروانا انتہائی ضروری ہے۔ نظام کو روکا نہیں جاسکتا،صوبے میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ ہسپتالوں میں دوائیاں مہیا کرنی ہیں
تنخواہیں جاری کرنی ہیں اور کئی مزید کام ایسے ہیں جن کے لیے فنڈز ناگزیر ہیں۔ اس کے باوجود اپوزیشن بلا وجہ تنقید کر رہی ہے تو ان کی مرضی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سندھ کا بجٹ 14جون کو پیش ہوگا
جون 12, 2024 -
یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
نومبر 13, 2024 -
سکولوں کےاوقات کارتبدیل،نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©